صوبے میں تمام تقرریاں شفاف طریقے سے ہوں گی، پریمر ڈگ فورڈ کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24جولائی،2019
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں تمام تقرریاں شفاف طریقے سے ہوں گی۔ وہ لوکان میں براڈ بینڈ کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔واضح رہے کہ اس سے قبل پریمر کے چیف آف اسٹاف اور ان کے دیگر احباب پر غیر شفاف طریقے سے عہدے بانٹنے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد چیف صاحب اور ان کے کئی ساتھیوں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔


متعلقہ خبریں