مجھے نئے ماں باپ دلائے جائیں، 911پر بارہ سالہ بچے کی کال

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12مئی،2019
اونٹاریو پروونشل پولیس نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو ایک بارہ سالہ بچے نے نائن ون ون پر کال کر کے کہا کہ اس کے ماں باپ اسے انٹر نیت یو ز کرنے سے منع کر رہے ہیں لہذٰا اسے نئے ماں باپ دلائے جائیں۔پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نائن ون ون کو صرف ہنگامی مسئلے میں ہی استعمال کریں کیونکہ بلا وجہ کال کرنے سے وسائل پر بوجھ پڑتا ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں