ملالہ کو قومی ہیروز کی فہرست سے نکال دیا گیا، تصویر والی درسی کتاب ضبط کرنے کا حکم

 

قومی آواز،
قومی نیوز14جولائی،2021
حکومت پنجاب نے ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ اس کتاب میں قومی ہیروز کی فہرست میں ملالہ یوسف زئی کی تصویر بھی شائع کی گئی ہے جسے ہٹانے کے لئے کتاب ضبطی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کتاب آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے شائع کی ہے۔ پولیس کتاب ضبط کرنے کے لئے بک اسٹالوں پر چھاپے مار رہی ہے۔


متعلقہ خبریں