میونسپل چائلڈ کئیر میں 80ملین کی کٹوتی، انتظامی اخراجات کم کرو، وزیر تعلیم لیزا تھامسن

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8مئی،2019
اونٹاریو کی میونسپل کونسل چائلڈ کئیر پروگرام کو رواں سال معمول سے اسی ملین ڈالر کم ملیں گے۔ اس با ت کا انکشاف ایڈوکیسی آرگنائزیشن برائے چائلڈ کئیر نے اپنے ایک اعلامیے میں کیا ۔ دوسری جانب وزیر تعلیم لیز تھامسن نے کہا ہے کہ میونسپل کونسلز کو چاہئے کہ وہ اپنے انتظامی خراجات کو کنٹرول کریں اور اپنا فوکس لوگوں کی فلاح و بہبود پر مرکو ز کریں۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں