نشے کی زیادتی سے صوبے میں گذشتہ موسم گرما میں چار سو اموات ریکارڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18جون،2019
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے بھر میں گذشتہ موسم گرما سے اب تک چار سو افراد نشے کی زیادتی کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پبلک ہیلتھ اونٹاریو کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے ستمبر تک کے عرصے میں ایک ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے جن میں سے اکثر کی موت ہو گئی۔ہیلتھ منسٹر کرسٹین ایلٹ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اس بارے میں سرکاری ہدایات ہر عمل کریں۔


متعلقہ خبریں