وزیر اعظم جی ٹوئنٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے اوساکا پہنچ گئے، اتحادیوں کی حمایت کی کوشش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،27جون،2019
جی ٹوئنٹی ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جمعرات کو جاپان کے شہر اوساکا پہنچ گئے ۔ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم چین کے ساتھ معاملات کے حل کے لئے اتحاد ی ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کو شش کریں گے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔سب سے اہم مسئلہ چائنا میں قید کینیڈین باشندوں کی رہائی کا ہے جس کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔


متعلقہ خبریں