وزیر اعظم ہاﺅس طویل عرصے سے غیر آباد،اخراجات کم کئے جائیں، کنزرویٹیو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23جولائی،2019
کنزرویٹیو پارٹی کے ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر ہاﺅس کے اخراجا ت کم کئے جائیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عہدہ سنبھالنے کے بعدیہاں رہنے سے انکار کر دیا تھا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اٹاوا میںسسکیس ڈرائیو پر واقع وزیر اعظم ہاﺅس کی عمارت طویل عرصے سے غیر آباد پڑی ہے تاہم وہاں مختصر سا عملہ دیکھ بھال کے فرائض انجام د ے رہا ہے۔


متعلقہ خبریں