وفاقی حکومت اونٹاریو میں تارکین وطن کے لئے فنڈز فراہم کرے گی،سرکاری اعلامیہ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13اگست،2019
اٹاوا سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت اونٹاریو میں تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی قانونی امداد کے لئے فنڈز جاری کرے گی۔ ابتدائی طور پر چھبیس ملین ڈالر سے زائد رقم جاری کی جائے گی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
یہ امداد اونٹاریو کے علاوہ منی ٹوبا اور برٹش کولمبیا کو بھی فراہم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں