وکٹوریا زلزلہ، پولیس کی 911پر کال نہ چلانے کی تنبیہہ

قومی آواز ۔ وکٹوریا: وکٹوریا میں زلزلہ کی وجہ سے پولیس نے امدادی لائن911 نا چلانے کی تنبیہہ کی ہے۔ پولیس کے مطابق لگ بھگ اس سلسلے میں چالیس کالیں موصول ہوئی ہیںاسی وجہ سے پولیس نے ٹویٹر پر اس کی اطلاع نہ چلانے کی تنبیہہ کی ہے۔وکٹوریا(برٹش کولمبیا) میں رات 11:39 پر زلزلہ آیا ہے۔ اس کی شدت4.3 تھی۔تاہم اس میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں