ٹروڈو کا ٹورانٹو کا دورہ، لوگوںنے سیلفیوں کے لئے گھیرلیا

قومی آواز ۔ ٹورانٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورانٹو کادورہ کیا ان کولوگوںنے سیلفیوںکے لئے گھیر لیا۔ انہوںنے لگ بھگ بیس برس بعد ٹورانٹو کاسرکاری دورہ کیا ہے۔ ان کووہاںپر لوگوںنے گھیر لیااور اچھا استقبال کیا۔ انہوںنے وہاںپر بیس ملین ڈالر کی رقم دینے کااعلان کیا۔انہوںنے وہاںپر سٹیم سیل تھراپی سنٹر قائم کرنے کا اعلان کیااور شہریوں کوبہترین علاج کی سہولیت کی یقین دہانی کرائی۔انہوںنے ایک روز قبل اوٹاوا میںتھراپی سیل ٹیکنالوجی کی مدد سے علاج معالجے کی سہولیت کی یقین دہانی کرائی اوراس پراجیکٹ کے لئے باقاعدہ رقم بھی مختص کی۔


متعلقہ خبریں