ٹورنٹو میں باونویں کیری بین کارنیوال کا کامیابی سے اختتام ، ہزاروں شہریوں کا موج میلا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5اگست،2019
ٹورنٹو میں کیری بین کمیونٹی کی جانب سے باونویں کارنیوال کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کر کے خوب موج میلا کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس کارنیوال کا مقصد کیری بین کمیونٹی کی ثقافت اور روایات کو سامنے لانا تھا۔ کارونیوال میں فینسی ڈریس شو اور کمیونٹی کے دیگر ثقافتی رنگ پیش کئے گئے۔


متعلقہ خبریں