پریمر فورڈ کاسرے عام شراب فروخت کرنے کاپلان ،قیمتیں بڑھیں گی ،دکاندار

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،2مئی،2019
بیئر اسٹور مالکان نے پریمر فورڈ کے اس پلان پر نکتہ چینی کی ہے جس کے مطابق شراب اب عام دکانوں پر بھی فروخت کی جا سکے گی۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس طرح الکحل و دیگر مشروبات کی فروخت سے ان کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا جس کا اثر عام عوام پر پڑے گا۔
(یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں)


متعلقہ خبریں