قومی آواز ٹورنٹو سینر تجزیہ کار اور معیشت داں ڈان مکٹیگ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اتا ر چڑھاﺅ کا امکان ہے۔انہوں نے کرسمس پر پٹرول کی قیمت میں کمی کو ایک معجزہ قرار دیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں 2019میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاﺅ آ ئے گا لوگ اپنی پٹرول کی ٹینکیاں بھروا کر رکھیں۔
کینیڈین نیوز 28 دسمبر ، 2018