کیبنٹ کے اگلے اجلاس میں وزارتوں میں ر د وبدل کا امکان ہے، سرکاری زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20جون،2019
کیبنٹ کے اگلے اجلاس میں وزارتوں میں رد و بدل ہو سکتا ہے۔ اس بات کا اعلان پریمر ڈگ فورڈ کے سرکاری زرائع نے کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ یہ رد و بدل جمعرات کو پریمر ڈگ فورڈ اور گورنر الزبتھ ڈوڈسویل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں