کینیڈا میں اب کوئی شخص وہیل اور ڈولفن مچھلی اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا، قانون سازی مکمل

قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11 جون،2019
حکومت نے وہیل اور ڈولفن مچھلیوں کو نجی طور پر اپنی تحویل میں رکھنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس قانون کا اطلاق تمام غیر سرکاری اداروں اور افراد پر ہوگا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
گرین پارٹی کی لیڈر الزبتھ مے نے اس قانون کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے جانوروں کے حقوق کا تحفظ قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں