کینیڈین اکانامی صحیح سمت میں گامزن ہے، گروتھ 3.7فیصد ریکارڈ، شماریات کینیڈا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31اگست،2019
شماریات کینیڈا کے ایک جائزے کے مطابق کینیڈا کی معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے اور رواں سال کی دوسری ششماہی میں معیشت کی گروتھ 3.7فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جو ماہرین کے مطابق بالکل درست ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق جی ڈی پی میں ایک فیصد کی گراوٹ آئی ہے تاہم ی عارضٰی ہے اور جلد ہی صورتحال پہلے سے بہتر ہونے کی امید ہے۔


متعلقہ خبریں