ہائی وے چھ پر ٹریفک حادثہ ،ایک ہلاک ایک زخمی ، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18جولائی،2019
پولیس ترجما ن کیلی شمٹ کے مطابق بدھ کی صبح ہائی وے چھ پر ہونے ایک ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثہ ہملٹن کے قریب پیش آیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ حادثے میں کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں جبکہ شا ہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ۔حادثے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں