پٹرول پمپ پر گولی کا نشانہ بننے والا شخص اسپتال میں چل بسا

قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 23 مارچ ، 2019
پٹرول پمپ پر گولی کا نشانہ بننے والا شخص اسپتال میں چل بسا

ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق پچھلے مہینے ایک پٹرول پمپ پر ناشان یوہان نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دوران علاج مذکورہ شخص انتقال کر گیا۔ پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔