قومی آواز:ٹورنٹو ٹورنٹو پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق پچھلے مہینے ایک پٹرول پمپ پر ناشان یوہان نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دوران علاج مذکورہ شخص انتقال کر گیا۔ پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔
کینیڈین خبریں 23 مارچ ، 2019
پٹرول پمپ پر گولی کا نشانہ بننے والا شخص اسپتال میں چل بسا