اسلام آباد کے ڈراپ سین کا تجزیہ

تجزیہ نگار ۔ ارشد محمود
روائتی قوتوں کی طرف سے جمہوری سسٹم کو نقصان پہنچانے کی سازش پر قابو پا لیا۔ ‘ جنہوں نے قادری کو پھانسی دینے کا گرین سگنل دیا تھا۔۔۔انہی نے20 دن میں چالیسیواں کروا دیا، لگتا ہے، ان قوتوں کو کوئی جلدی ہے’۔ امید تھی جنازے پر لاشیں مل جائیں گی۔ایسا نہ ہوا، تو چالیسیواں قریب کرلیا اور آرام سے ریڈ زون تک راہداری دے دی گئی۔ وزیراعظم صبح پوچھتے رہ گے۔۔4 ہزار نفری اور ذمہ داروں نے ان کو اندر کیسے آنے دیا۔۔ جواب ندارد تھا۔ ادھر اسی دن اتفاق/غیراتفاق سے لاہور پارک میں بم بلاسٹ ہوگیا۔ ۔ ملاوں کا کہنا تھا۔ کہ وہ نظام مصطفی کا نفاذ، پھانسی پانے والے قادری کو قومی ہیرو اور شہید منوا کرجائیں گے۔انہوں نے انتہائی اشتعال اور نفرت انگیز زبان استعمال کے ساتھ چاردن نواز شریف، اس کے خاندان، اس کی حکومت کی ماں بہن ایک کردی۔۔ایسے نہیں تھا، یہ ملا یونہی ترنگ میں مدرسوں اور مزاروں سے اٹھ کرآ گے تھے۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے، کہ یہاں ہمیشہ ہر احتجاجی تحریک کے پیچھے کسی اور کا چہرہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں جائز عوامی امنگوں والی کبھی کوئی تحریک چلی ہی نہیں۔ کوشش یہ تھی، آپریشن ہو۔۔۔لاشیں ملیں، نواز شریف کو لاہور والا سبق مل چکا ہے۔آخری لمحے تک اس بات۔۔۔لاشیں ملیں۔۔۔ اور لاشیں نہیں دینی۔۔۔میں کشمکش ہوتی رہی۔۔ غیر جمہوری قوتیں، آئین، قانون، پارلیمنٹ کی حکمرانی کو دل سے تسلیم نہیں کرتی۔۔۔ مسلسل ہر قدم پر دباو موجود ہوتا ہے۔۔۔پچھلی بار زرداری پر رہا۔ سیاست دان کرپٹ ہیں۔ سیاست دان نالائق ہیں۔ وہی پرانا راگ۔۔۔زرخرید میڈیا کے زریعے ان کو غیر محب وطن ثابت کیا جائے۔۔ سائڈ پروگرام میں نیشنل سیکورٹی سے متلعقہ سٹوری مسلسل چل رہی ہے۔۔۔ ظاہر ہے کھسرے کے گھر 68 سال کے بعد لڑکا پیدا ہوجائے تو وہ اسے چوم چوم کرہی مار دیں گے ناں۔۔۔کان پک گے ہیں۔ سیاست دان کرپٹ اور نالائق ہیں۔ اسٹیبلش منٹ بھی کرپٹ اور نالائق کم نہیں۔ رہی۔۔ ہر مارشل لا لگانے والا  10-12 سال کے بعد حکمرانی کرکے جب جاتا ہے۔ تو وہ آئینی طور سے لکھواتا ہے۔۔کہ میرے دورکا حساب نہیں لیا جائے گا۔۔۔ ایسا کیوں کیا جاتا ہے۔۔ اسٹیبلش منٹ وہابی، سلفی، دیوبندی اسلام کی دہشت ناک شکلیں قوم کو دکھا چکے ہیں اوران کو دنیا میں بیچ چکے ہیں۔ اب وہ قوتیں اپنی مارکیٹ کھو گئی ہیں، لہذا اب کے کھڈے لائن لگے سافٹ، مزاروں اور صوفیوں والے مولویوں کی نئی پراڈکٹ مارکیٹ میں لائی گئی ہے۔ اب ان کو فرنٹ مین اور ٹیشو پیپربننے کا اعزاز دیا گیا ہے۔ لہذا وہ آپے سے باہر بھی ہوگئے