اتوار28 اکتوبر 2018 امریکہ میں سائنا گوگ پر حملے کے بعد کینیڈا میں موجود یہودی عبادتگاہوں میں بھی خوف کی لہر دوڑ گئی ہے اور یہودی کمیونٹی نے اپنے ممبران سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے۔ ٹورنٹو اور یارک ریجن میں واقع یہودی عبادتگاہوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ڈیوٹی انسپکٹرشانون اینڈرسن کا کہنا ہے کہ عبادتگاہوں کے ارد گرد گشت میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور پولیس ہر طرح سے چوکنّا ہے۔
قومی آواز:ٹورنٹو
photo credits: cp24