بدھ 4 جولائی 2018 اونٹاریو پولیس کے ایک بیان کے مطابق منگل کی صبح ہائی وے 400پر ایک پولیس آفیسر اس وقت شدید زخمی ہو گیا جب اسے ایک تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی اور کار سوا ر موقع سے فرار ہو گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس
قومی آواز ٹورنٹو
عینی شاہدین کے مطابق آفیسر نے کار سوار کو کسی وجہ سے روکا تھا مگر کار سوار نے کار آفیسر پر چڑھا دی اور اسے روند کر فرار ہو گیا۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ۔ آفیسر کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی آفیسر اس وقت ٹریفک کنٹرول کرنے میں مصروف تھا۔