کینیڈا14 نومبر ، 2018 کمشنر ماحولیات نے انتباہ کیا ہے کہ اونٹاریو میں دریاﺅں اور جھیلوں میں گندہ پانی بہہ رہا ہے اور اسے روکنے والا کوئی نہیں۔ حکومت ا س بارے میں سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ سے صورتحال الارمنگ ہو رہی ہے۔ اس بات کا اعلان کمشنر ماحولیات ڈیانا سیکز نے منگل کو اپنی ایک ر پورٹ میں بیان کیا۔ رپورٹ میں ماحول بہتر بنانے کے لئے تجاویز بھی دی گئی ہیں
قومی آواز : ٹورنٹو