Sunday June 10 قومی آواز ٹورنٹو پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کا کوئی مستقل پتہ ٹھکانہ نہیں ہے۔ ان دونوں نے گھر میں گھس کر چورے کرنے کے دوران روڈیری اسٹراڈا کو قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق مزمان کو جلد ہی عدالت کے روبرو پیش کر دیا جائے گا۔
ایسٹ یارک کے علاقے میں پچھلے مہینے قتل ہونے والی تین بچوں کی ماں روڈیری اسٹراڈا کے دوسرے قاتل کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تئیس سالہ ڈیوڈ بیک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ بھی اپنے ساتھی بائیس سالہ یوسٹن مریلو کے ساتھ اس قتل میں ملوث ہے۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں