قومی آواز ٹورنٹو کینیڈین نیوز 28 دسمبر ، 2018 ایٹو بکوک میں ستر سالہ شخص کار کی ٹکر سے زخمی ، ڈرائیور زیررحراست ایٹی بکوک میںدنداس اسٹریٹ پر رات گئے ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں ایک ستر سالہ معمر شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی ہوا ۔ کار ڈرائیور نے موقع پر موجود رہ کر خود کو پولیس کے سامنے پیش کر دیا۔ پولیس اس حادثے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے