قومی آواز: ٹورنٹو اونٹاریو پولیس ترجمان کے مطابق منگل کی رات برچمنڈ روڈ پر واقع ایک بلڈنگ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں ایک عورت اور ایک مرد شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق عورت کی لاش بلڈنگ کے ایک اپارٹمنٹ سے جبکہ مرد کی لاش بلڈنگ کے باہر پائی گئی ۔پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
قومی خبریں 09 جنوری ، 2019