کینیڈا 09 نومبر ، 2018 بمبار ڈیربزنس گروپ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ عنقریب ادارے کے پانچ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ ترجما ن کے مطابق اس کی وجہ ادار ے کی آمدنی میں مسلسل کمی واقع ہونا ہے۔ پہلے مرحلے میں کیوبک ،اونٹاریو کے ورکرز کو فارغ کیا جائے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں اوورسیز ورکرز کو بھی کام سے ہٹا دیا جائے گا تاکہ پیداواری اخراجات کو قابو میں رکھا جا سکے۔
قومی آواز:ٹورنٹو