قومی آواز:ٹورنٹو البرٹا میں بھنگ سپلائی کرنے والی مقامی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ البرٹا میں نومبر میں کچھ ایسی پروڈکٹس سپلائی کی گئی ہیں جن میں کچھ زائد المعیاد اجزاءشامل ہیں جس کی وجہ سے یہ اشیاءنا قابل استعمال ہیں۔کمپنی نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس ایسی اشیاءموجود ہیں تو ہو اپنے قریبی اسٹور پر واپس کر کے اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں۔
کینیڈین نیوز 06 جنوری ، 2019