بدھ03 اکتوبر 2018
قومی آواز . ٹورنٹو
وزیر ٹرانسپورٹ مارک گارنیو نے کہا ہے کہ اندرون ملک پروازوں میں منشیات کی معمولی مقدار لے جانے کی اجازت ہے مگر انہوں نے مسافروں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پروازوں میں ایسی اشیاءلے جانے سے گریز کریں جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے دائرے میں آتی ہوں۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔
یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔