جمیکا میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی فلائٹ کے مسافر ٹورنٹو پہنچ گئے، جذباتی مناظر

کینیڈا.. 12 نومبر ، 2018
قومی آواز:ٹورنٹو
جمیکا میں تکنیکی بنیاد پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والی پرواز کے مسافر ہفتے کو ٹورنٹو پہنچے تو ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا اور مسافروں اور ان کے اہل خانے کے درمیان جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ واضح رہے کہ پرواز کو جمیکا میں اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی تھی جب اس کے انجن میں کسی خرابی کی نشاندہی کی گئی تھی