قومی آواز کراچی طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی کے حالیہ طرز عمل سے پارٹی کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو ‘نا لائق’ قرار دیتے ہوئے طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ اس قیادت کا کوئی ویژن نہیں۔ طاہر مشہدی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی آپس کی لڑائیوں نے پارٹی کو تباہ کردیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو ایم کیو ایم پاکستان آئندہ الیکشن ہار جائے گی ۔
Saturday, March 10, 2018