سینیٹ کو اتنا مضبوط بنا دیں گے کہ آئندہ اسے کمزور کرنا آسان نہ ہو گا، جسٹن ٹروڈو
قومی آواز ۔ ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 18 دسمبر ، 2018
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ سینیٹ کو اتنا با اختیار اور مظوط بنانا چاہتے ہیں کہ آئندہ کوئی بھی حکومت آئے تو وہ اسے کمزور نہ کر سکے کیونکہ یہ ادارااہم ملکی پالیسیاں تشکیل دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے ممبران کسی سیاسی جماعت کے رکن نہیں ہوتے۔اس مقصد کے لئے جلد قانون سازی کی جائے گی۔