March 17, 2017 سٹی گورنمنٹ لاہورنے معزز مہمان کے استقبال کے حوالے سے کمال پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ صدر تاتارستان کی تصویر کے بجائے روسی صدر پوٹن کی تصویر آویزاں کردی۔ اسی دوران میڈیا کی جانب سے اس غلطی کا احساس دلائے جانے پر سٹی گورنمنٹ نے صدر پوٹن والی پینا فلیکس اتار لیں
قومی آواز لاہور،روس کی خود مختار ریاست تاتارستان کے صدر میخان اوف تین روزہ دورے پر آج لاہورپہنچ رہےہیں۔