قومی آواز ۔ ٹورنٹو کینیڈین نیوز 28 نومبر ، 2018 فرانسیسی یونیورسٹی پلان کینسل کرنے پر پارٹی کواندر سے مخالفت کا سامنا پریمیر ڈگ فورڈ کی جانب سے اونٹاریو میں فرانسیسی لینگویج یونیورسٹی پلان اور فرنچ لینگویج سروسز کمیشنر کو معطل کرنے کے اعلان کے بعد ٹوری پارٹی کے اندر سے اس کی مخالفت میں آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ 70%فیصد آبادی رکھنے والی اونٹاریو رائڈنگ سے منتخب امانڈا سمارڈ نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے اور اداروں کو بحال کیا جائے۔
زوھیر عباس نامہ نگار