قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 01 مارچ ، 2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے قریبی دوست اور سابق مشیر جیرالڈ بٹ نے کہا ہے کہ لاولین کیس میں پارلیمنٹ کی جسٹس کمیٹی میں وہ بھی بطور گواہ پیش ہونا چاہتے ہیں۔ان کی یہ پیشکش جوڈی ولسن کی جسٹس کمیٹی میں پیشی کے ایک دن بعد سامنے آئی ہے۔