قومی آواز ۔ ٹورنٹو ۔
Saturday April 28
لبرل حکومت کے ترجمان کے مطابق حکومت جاری منصوبوں اور دیگر فلاحی پروگراموں کی فنڈنگ میں مزید اضافے کا سوش رہی ہے تاکہ عوامی فلاح و بہبود کے پروگراموں میں مزید تیزی لائی جا سکے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ۔ ٹورنٹوپر پڑھ رہے ھیں. اس پروگرام کے تحت مستحق لوگوں کو مزید امداد جاری کی جائے گی اور ان داروں کو بھی مزید فنڈنگ کی جائے گی جو عوامی فلاحی کاموں پر توجہ دے رہے ہیں ۔ وزیر برائے سماجی ترقی جین یوس کا کہنا ہے کہ اس پروگرام سے کم آمدنی والے لوگوں کو ریلیف ملے گا اور ان کے معیار زندگی میں اضافہ ہوگا۔