ھفتہ 4 اگست 2018 کنزرویٹیو پارٹی کی جانب سے الیکشن کمپین کے دوران کئے گئے وعدوں میں سے ایک یعنی بئیر سستی کرنے کا وعدہ عنقریب پورا ہونے جا رہا ہے۔پریمیر ڈگ فورڈ کا کہنا ہے کہ بئیر ایک عوامی مشروب ہے جسے بہت شوق سے پیا جاتاہے اور کنزرویٹیو پارٹی نے اپنی الیکشن مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ بئیر سستی کرے گی۔۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں. بئیر کاٹن ایک ڈالر تک میں دستیاب ہو سکے گا۔ عوامی حلقوں نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
:قومی آواز ٹورنٹو