جمعہ19 اکتوبر 2018 قومی آواز:ٹورنٹو
کینیڈا میں ماریونا پر لگی پابندی ہٹنے اور اسے قانونی طور پر استعمال کرنے کی اجازت کے بعد منگل اور بدھ کو ٹورنٹو بھر میں جشن منایا گیا۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔ اس موقع پر لوگوں نے جشن منایا ،پریس کانفرنسز اور خیر مقدمی تقریبات کا انعقاد کیا۔ ان تقریبات میں بڑی تعداد میں بالغ مرد و خواتین نے شرکت کی۔