January 05, 2017 قومی آواز۔ معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی فلم رئیس کا گانا ریلیز کردیا گیا ہے، او ظالما گانے نے شاہ رخ اور ماہرہ کے مداحوں کے دل جیت لیے، سب بے چینی سے فلم کی ریلیز کا انتظار کرنے لگے۔ گانے میں ماہرہ خان کی پرفارمنس نے بالی ووڈ نگری کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے،ماہرہ خان اور شاہ رخ خان اسٹارر فلم رئیس 25 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے،اس فلم میں ماہرہ خان پہلی بار بالی ووڈ کے کنگ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔
ماہرہ اور شاہ رخ کی فلم ’’رئیس‘‘ کا گانا ریلیز کردیا گیا