Mar 8, 2017 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان نے کہاکہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ، تشدد اورحالات کی وجہ سےاپنےگھربار چھوڑکرآنےوالوں کوسہارا دینے کی ضرورت ہے
قومی آوازجنیوا۔ اقوام متحدہ نے 6 مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکا داخلے پر پابندی کی مذمت کردی، کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔