جمعہ19 اکتوبر 2018 قومی آواز:ٹورنٹو
ایڈمنٹن میں منشی اشیاءکے اسٹور کھلنے کے بعد ایک اسٹور کے سامنے اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب جمعرات کو وہاں لگی بھیڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نو سالہ یلینا چلڈ نے وہاں پہنچ کر بسکٹ کے ڈبے فروخت کرنا شروع کر دئیے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
ایلنا نے صرف پینتالیس منٹ میں تین کارٹن بسکٹ بیچ ڈالے۔ ایڈمنٹن کے کمشنر نے ایلینا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسے ایک زہین آئیڈیا ساز قرار دیا ہے۔