قومی آواز: ٹورنٹو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہفتہ کو وینکوور میں منعقدہ بیساکھی کی تقریبات میں شرکت کی اور پریڈ میں حصہ لیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے 1902میں قائم شدہ خالصہ دیوان سوسائٹی اور گوردوارے کی خدمات کوسراہا۔انہوں نے دیگر سیاسی و سماجی رہنماﺅںکے ہمراہ پریڈ میں حصہ بھی لیا ۔یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں. تقریبات میں لنگر کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
کینیڈین خبریں 14 اپریل ، 2019