قومی آواز: اوٹاوہ ٹروڈو حکومت کو ایک ہی مہینے میں اپنے دو وزیروں سے ہاتھ دھونے کی وجہ سے شدید خفت کا سامنا ہے۔صدر خزانہ بورڈ جن فلپوٹ نے بھی لاولین اسکینڈل پر حکومت کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم ٹروڈو نے اپنا ریجینا کا دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔
کینیڈین خبریں 06 مارچ ، 2019