پیر 10 ستمبر 2018 اونٹاریو کی صوبائی حکومت کی جانب سے شہر کی سٹی کونسل نشستوں میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارد پراسمبلی میں بحث کی جائے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ان نشستوں کی تعداد 75سے گھٹا کر 25کرنا چاہتی ہے مگر حزب اختلاف نے اس کی مخالفت کی ہے۔ شہری حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اونٹاریو کی سپریم کورٹ ا س بارے میں جلد ہی اپنا فیصلہ دینے والی ہے جس سے صورتحال واضح ہو جائے گی۔ مئیر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ وہ بھی کورٹ کے فیصلے کے منتظر ہیں اس کے بعد ہی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے . یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
قومی آواز ۔ ٹورنٹو