قومی آواز ٹورنٹو 30 جنوری ، 2019 پچھلا ہفتہ اس لحاظ سے ٹورنٹو کے لئے انتہائی سرد رہا جب پارہ منفی تیس سے پینتیس تک پہنچ گیا۔ اس عرصے میں علاقے میں ریکارڈ برفباری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے چند دنوں میں بھی شدید موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمے نے شہریوں سے موسم کے مطالق ملنے والی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔