قومی آواز: ٹورنٹو ریرسن یونیورسٹی کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹورنٹو کے شہریوں کو پراپرٹی کی مد میں چارج ہونے والے ٹیکسوں میں بیس فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔اربن ریسرچ اور لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ٹورنٹو شہر میں انفرا اسٹرکچر کی اپ گریڈنگ اخراجات میں اضافے اور مستقبل کے پروجیکٹس کے لئے بیس فیصد اضافے کا امکان ہے۔
کینیڈین خبریں 03 مارچ ، 2019