قومی آواز:ٹورنٹو
قومی خبریں 23 جنوری ، 2019
خراب موسم کے باعث ٹورنٹو بھر میں سیکڑوں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہیں جن کی مرمت کے لئے آج ایک مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔پہلے مرحلے میں گارڈنر ایکسپریس وے اور ڈون ویلی میں کام کا آغاز ہو گا اور چالیس سے زائد ورکرز کا عملہ پانی نکالنے اور گڑھوں کی مرمت کا کام کرے گا۔