جمعہ19 اکتوبر 2018 قومی آواز:ٹورنٹو
پریمیر ڈگ فورڈ نے واشنگٹن کے لئے لین ٹوڈ کو اپنا تجارتی ایلچی نامزد کر دیا ہے جو پیر سے اپنی زمہ داریاں سنبھالیں گے۔اس سے قبل اس عہدے پر لبرل نمائندے مونیک اسمتھ تعینات تھے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں . لین ٹوڈ امریکہ میں صوبے کے تجارتی مفادات کے نگراں ہوں گے نیز کراس بارڈر تجارتی لین دین پر بھی نظر رکھیں گے۔