اتوار07 اکتوبر 2018 ہفتے کی رات ہائی وے 7پر ہونے والے ایک تریفک حادثے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شمال کی جانب سے آنے والی ایک ایس یو وی غلط لین میں جا گھسی اور سامنے سے آنے والی ایک دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔
قومی آواز: ٹورنٹو
حادثے میں تین افراد موقع پر ہی جاح بحق ہو گئے جبکہ دو شدید زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔