قومی آواز ۔ ٹورنٹو کینیڈا پوسٹ نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہڑتالی ملازمین کو کام پر واپس لانے کے لئے پیش کیا جانے والا قانونی بل ادارے کو لاکھوں ڈالر نقصان میں پڑے گا۔ ترجمان کے اس بل میں تنخواہوں اور مراعات کے جو پیکج پیش کئے گئے ہیں اس سے ادارے کو 94ملین ڈالر کا مزید خرچ برداشت کرنا پڑے گا۔
کینیڈین نیوز 28 نومبر ، 2018